الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مسجد کا لوٹا، صف وغیرہ واپسی کے وعدہ پر دوسری مسجد کے لئے لینا

سوال

کسی مسجد سے دوسری مسجد کے لئے لوٹے،صف وغیرہ واپسی کے وعدہ پر لئے جاسکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم مندرجہ بالا امور کے بارے میں شرعی احکام سے آگاہ فرما کر محلہ اور مسجد سے متعلق لوگوں کے تنازعہ کو ختم کریں؟

جواب

ان اشیاء کو واپسی کے وعدہ پر بھی نہ لیا جائے ہاں اگر وہاں ضرورت سے زائد ہو تو خرید لیا جائے، فروخت کرنے پر اعتراض ہو تو نہ خریدا جائے، دوسری جگہ سے انتظام کر لیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو