الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مسجد کے متعلق اختلاف کہ وہ سنیوں کی ہے یا شیعوں کی؟

سوال

ایک مسجد جواب سے تقریباً ڈیڑھ سوسال قبل مختلف اقوام کے افراد نے بنوائی تھی جس میں حضرات سادات اہل سنت والجماعت بھی شریک تھے زمین کے متعلق زیادہ قرینہ یہ ہے کہ حضرات سادات کی ہی تھی جو مذہباً اہل سنت والجماعت تھے، مسجد عالم وجود میں آئی اس وقت سے تا وقت تحریر استفتاء ہذا اہل سنت والجماعت کے عمل دخل میں چلی آ رہی ہے،شیعہ صاحبان میں سے ایک آدھ آدمی نماز پڑھتے رہتے ہیں تقریباً ۵۰/۶۰ سال قبل یہ مسجد دوبارہ تعمیر ہوئی اس مرتبہ مسجد مذکور کی تعمیر ایک ہندو عورت جو کہ شیعہ ہوگئی تھی، اس نے کچھ رقم دی تھی اور کچھ رقم ایک…

جواب

صورت مسئولہ میں تحریر کردہ حالات کے پیش نظر وہ مسجد اہل سنت والجماعت کی مسجد ہے، مسجد کے لئے زمین وقف ہونے کے بعد اگر کسی دفعہ تعمیر میں غیر مسلم بھی چندہ دیدے تو اسکو دعوی ملکیت کا حق نہیں ہو جاتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو