مسجد کی اشیاء کو عاریت پر دینا
سوال
مسجد کی مٹکیاں، لوٹے، گلاس، سیکھے، سائبان مسلمانوں کو عاریہ بیاہ شادی یا غمی میں دینا یا لیجانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
نا جائز ہے، ان سب کو مسجد میں معطی کی شرائط کے موافق استعمال کرنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔