الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مسجد میں روپیہ لگانے کا ارادہ کرنے کے بعد دوسری مسجد میں لگانا

سوال

کسی نے روپیہ کسی مسجد میں لگانے کا ارادہ کیا پھر وہ دوسری مسجد میں اس روپیہ کو لگانیکا ارادہ کرتا ہے شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر دوسری مسجد میں زیادہ احتیاج ہے تو لگا سکتا ہے، اگر دوسری مسجد میں زیادہ احتیاج نہیں ہے تو بہتر یہ ہے کہ پہلی ہی مسجد میں لگائے گو جائز دوسری میں لگانا بھی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو