سودی قرضہ کا روپیہ مسجد میں
سوال
سودی رقم قرض پر لیکر مسجد تعمیر کرنا کیسا ہے؟
جواب
جو رقم سود پر قرض لی گئی ہے، وہ رقم حرام نہیں، اس کا مسجد کی تعمیر میں لگانا بھی درست ہے لیکن سود پر رقم دینا گناہ ہے اس سے باز آنا ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔