الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے مینار کا دعا کرنا

سوال

(۱) مسجد کے میناروں کے متعلق شرعی مسئلہ کیا ہے؟ کیا مسجد کے مینار دعا کرتے ہیں، براہ کرم توضیح فرما کر ممنون فرمائیں؟ (۲) اپیل میں جو الفاظ درج ہیں کیا وہ صحیح ہیں؟

جواب

(۱) حدیث شریف میں مینارہ بنانے کی تاکید نہیں جس جگہ بھی اللہ کا نام لیا جائے اور اس کی عبادت کی جائے، وہ جگہ پر نور ہو جاتی ہے، اور خدائے پاک کی وہاں رحمت نازل ہوتی ہے، غضب سے عموماً حفاظت رہتی ہے۔ (۲) اپیل کے الفاظ میں اس کو حدیث کی طرف منسوب نہیں کیا گیا ممکن ہے کہ اس کا مطلب وہ ہو جو کہ اوپر تحریر کیا گیا اگر وضاحت کر دی جاتی تو بہتر تھا، پھر اعتراض نہ ہوتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو