الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پرانی مسجد کو گرا کر نئی تعمیر کرنا

سوال

(۲) اگر کسی کچی مسجد یا نیم کچی مسجد کو استحکام اور مضبوطی کے واسطے توڑ کر اہل محلہ پختہ مسجد بنانا شروع کر دیویں پھر رفتہ رفتہ چندہ وصول کر کے مسجد کے کل کام کو پورا کرتے رہیں، اور نماز پنجگانہ وغیرہ اس کے قریب یا بعید دوسری جگہ ادا کرتے رہیں، تو اس طرح مسجد بنوانا درست ہے یا نہیں؟

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو