مقروض کا قرض خواہ کی طرف سے قرض مسجد میں دینا
سوال
ایک شخص کے ذمہ کچھ قرض ہے جس کا قرض ہے اس شخص نے یہ کہا کہ میرا روپیہ جو تمہارے ذمہ واجب ہے وہ مسجد میں دیدو، قرضدار نے بقدر اس کے قرض کے مسجد میں روپیہ اپنی جانب سے دے دیا، لیکن یہ بات معلوم ہونے پر کہ تم کو پہلے قرض ادا کرنا چاہئے تھا مسجد میں روپیہ والا جو مقروض ہے یہ کہتا ہے کہ میں نے جو کچھ مسجد میں دیا ہے، وہ میں بخوشی قرضہ والے کی جانب سے اسکے حق میں ادا کرتا ہوں اور اس کا ثواب بھی، بخوشی کہتا ہوں کہ جس کا قرضہ میرے ذمہ ہے اسکو حق تعالیٰ دیں، یہ لفظ جس کا روپیہ ہے اس کے روبرو کہے تو یہ مسجد میں دیا ہوا…
جواب
اس طرح قرض ادا ہو جائے گا اور اس کا ثواب بھی ملے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔