مسجد کی الماری میں اپنا تجارتی سامان رکھنا
سوال
ایک مولوی صاحب مسجد میں بچوں کو پڑھاتے ہیں اور ان کے پاس اپنا مکان بھی ہے، باوجود مکان ہونے کے مسجد کی الماری جو عین عبادت گاہ میں ہے، تجارتی کتابیں رکھتے ہیں جائز ہے یا نہیں؟
جواب
مسجد میں الماری اس لئے بنائی جاتی ہے کہ اس میں مسجد کی چیزیں مثلاً قرآن پاک، پنکھا، مصلی وغیرہ رکھا جائے، کسی کو اپنا سامان تجارت کے لئے رکھنا مستقل طور پر اس کا حق نہیں الماری خالی کر دی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔