الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے پیچھے مدرسہ بنانا

سوال

دینی مدرسہ بنانا کیسا ہے؟ جبکہ جگہ مسجد کے پیچھے ہے اس میں مدرسہ بنا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

ہر بستی میں دینی مدرسہ ہونا بہت ضروری ہے، مسجد کے پیچھے مالک کی اجازت سے مدرسہ بنانا بالکل جائز ہے، اس سے نہ نماز میں خرابی آتی ہے، نہ مدرسہ میں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو