مکان اور مسجد کے درمیان کتنا راستہ چھوڑا جائے
سوال
ہمارے یہاں جامع مسجد کے پورب جانب ایک صاحب کی جگہ ہے وہ مکان بناتے مسجد کے قریب تک آگئے، اب گاؤں والے روکتے ہیں، کم از کم بارہ فٹ چھوڑ کر بنانا چاہئے، وہ کہتا ہے کہ اگر میں چھوڑ کر بناتا ہوں تو میرے ایک کمرہ کا نقصان ہوتا ہے اب اس میں فیصلہ شرعی سے مطلع فرمائیں؟
جواب
عام راستہ کیلئے اتنی جگہ چھوڑ دی جائے جسمیں آدمی اور وہاں کے مطابق بیل گاڑی، چھکڑا وغیرہ بسہولت گزر جائے، اس سے زیادہ چھوڑنے پر مجبور نہ کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔