الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نام کھدوا کر مسجد پر پتھر لگانا

سوال

متوفی کی طرف سے مسجد بنا کر اسکے نام کا پتھر کھدوا کر لگانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ایصال ثواب کے لئے مسجد بنوا دینا اور اس نیت سے پتھر پر کھدوا کر لگانا کہ دوسروں کو اس قسم کے کاموں کی رغبت ہو یا کوئی شخص اس پتھر کو دیکھ کر میت کیلئے خصوصیت سے ایصال ثواب کرے تو یہ درست ہے، اور شہرت کی بناء پر نام کھدوانا درست نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو