شراب کا روپیہ مسجد میں لگ جائے تو کیا کیا جائے؟
سوال
کسی مسجد میں اگر شراب کا روپیہ کچھ غلطی سے لگ گیا اسکو کیسے پاک کیا جائے؟
جواب
کیا صورت پیش آئی اور اگر فرش لگوالیا گیا ہے، اس کو بدلوا دیا جائے، یا اس پر سمنٹ کرا دیا جائے، تاکہ ایسے پیسے کی اینٹوں پر نہ کھڑے ہوں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔