مسجد میں جو چیز دی جائے وہ کس کا حق ہے
سوال
جو چڑھاوا مسجد میں آتا ہے، وہ کس کا حق ہے؟
جواب
مسجد میں کھانے پینے کی جو چیزیں دی جاتی ہیں، وہ امام اور مؤذن کیلئے دی جاتی ہیں، ان کا ہی حق ہے، اگر مسجد کے لئے کوئی چیز دی جائے مثلاً صف، لوٹا، جائے نماز وغیرہ تو وہ مسجد کی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔