الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے منارہ کو کئی رنگوں سے رنگنا

سوال

مسجد کے آذان کے مینارہ کو کئی رنگوں سے رنگا گیا ہے، چند قسموں کے رنگوں سے رنگنا جائز نہیں ہے، کیونکہ امام صاحب نے کہا ہے کہ اسی طرح رنگنا یہ تو مندر ہو گیا ہے، صحیح صحیح جواب سے مطلع فرمائیں؟

جواب

وقف کی آمدنی سے خوشنمائی زینت کے لئے رنگ کرنے کی اجازت نہیں، استحکام اور پختگی کے لئے جو رنگ مناسب ہو اس کی اجازت ہے، جبکہ اس میں خلاف شرع کوئی چیز نہ ہو (کذافی رد المحتار)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو