ایک مسجد کی زائد اینٹیں خرید کر دوسری مسجد میں لگانا
سوال
مسجد ہذا کی تعمیر کے سلسلہ میں قریب کی ایک مسجد میں اینٹیں زائد تھیں، وہاں سے خرید کر لگا دی گئیں، یہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
جواب
درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔