الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے لئے چندہ ایک مٹھی چاول ہر روز

سوال

مسجد کے چندہ کیلئے محلہ کے گھر میں ایک برتن رکھا ہوا ہے تا کہ ہر روز ایک مٹھی چاول اس میں ڈال دیا کریں ایک ماہ میں تقریباً ۵۶ مٹھی چاول ہر گھر سے آتا ہے، اس کو فروخت کر کے مسجد کا کام بخوبی چلتا رہتا ہے، یہاں پر لوگ مسجد کے چندہ کے عادی نہیں ہیں، اور بھی مسجدوں میں یہی صورت ہے تو یہ طریقہ درست ہے یا نہیں؟

جواب

وہ لوگ خوشی سے اسکا چندہ دیتے ہیں تو اس سے مسجد کا کام چلانا درست ہے، یہ طریقہ بہت اچھا ہے اللہ برکت دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو