الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے لئے دی ہوئی زمین پر مسجد بنانا

سوال

(۱) برگی نگر جہاں مسلمان تقریباً ایک سو ہیں اور وہ جگہ ایسی ہے کہ سرکار کے حکم کے مطابق آدمی نہیں رہے گا، کیوں کہ وہ اس جگہ میں ایک پتھر کا (ڈیم) باندھ پانی روکنے کے لئے تیار کر رہے ہیں، پانچ سال میں ختم ہو جائے گا، وہاں اکثر سرکاری آدمی ہی رہتے ہیں، جن کی تعداد میں کمی زیادتی ہوتی رہتی ہے، مزدور طبقہ سے لے کر افسر تک سب کی مجموعی تعداد ۱۰۰ار ہے وہاں مسجد نہیں ہے بلکہ ایک ہال میں نماز ادا کی جاتی ہے، ایسے وقت میں اگر حکومت کے لوگ مسجد بنانے کی اجازت دیں تو ہم بنا سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲)

جواب

اگر اصحاب رائے، اور اہل تدبر وہاں مسجد بنانا مفید سمجھتے ہیں تو بنالیں، اللہ پاک اس کے آباد رہنے کا انتظام فرمائے۔ (۲) اگر سر کار کی طرف سے اس کام کے لئے سیمنٹ وغیرہ خرچ کرنے کی اجازت ہے تو درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو