الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مسجد کا روپیہ دوسری مسجد کے لئے قرض دینا

سوال

ہمارے گاؤں کی مساجد کی ٹرسٹ الگ الگ ہیں، ایک مسجد میں بالکل پیہ نہیں ہے، تو دوسری مسجد کے وقف سے اس کا خرچ چلا سکتے ہیں، یا قرض لے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

متولی باہمی مشورہ سے ایک وقف سے دوسرے وقف کو بطور قرض حسب ضرورت رقم دے سکتے ہیں پھر اس کی واپسی ضروری ہے ”يجب عليه ان يجعل لكل نوع منها بيتاً يخصه ولا يخلط بعضه ببعض وانه اذا احتاج الى مصرف خزانة وليس فيها مايفي به يستقرض من خزانة غيرهاثم اذا حصل للتى استقرض بها مال يردالی المستقرض رد المحتار، ص ۵۷/ج ۲/ یہ اس وقت ہے جبکہ متولی مشترک ہو یا کوئی منتظمہ کمیٹی مشترک ہو کہ وہ سب…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو