الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صحن مسجد کو مدرسہ کے لئے لینا

سوال

ایک اراضی بہت مدت سے پڑی ہوئی ہے مدرسہ عربی بنانے کے لئے منتظم مدرسہ نے حاصل کی تھی منتظم مدرسہ نے مدرسہ نہیں بنایا بلکہ اراضی کو کرایہ پر دیدیا ہے، صحن، صدر دروازہ جامع مسجد پر قبضہ کر کے مدرسہ تعمیر کیا، یہ تصرف اور نماز جنازہ بھی وہاں پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ صحن مسجد کے لئے وقف ہے تو اس پر قبضہ کر کے وہاں مدرسہ تعمیر کرنا اور اس کو ملک مدرسہ قرار دینا جائز نہیں، بلکہ یہ غصب اور ظلم ہے، ہاں اگر مدرسہ کے لئے ضرورت ہو اور مسجد کی مصالح اجازت دیں تو اس کو مدرسہ کے لئے کرایہ پر لیا جا سکتا ہے، تاکہ اس کا کرایہ مدرسہ مسجد کو دیتا رہے، تعمیر مدرسہ کی رہے، اور زمین مسجد کی رہے، اگر وہ صحن مسجد کے لئے وقف نہیں ہے تو اہل محلہ کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو