مسجد کا نام ”مسجد حرم“ رکھنا
سوال
یہاں پر ایک مسجد ”مسجد حرم“ کے نام سے تعمیر ہو رہی ہے، بعض حضرات اس کے نام سے اعتراض کر رہے ہیں، کہ یہ نام مسجد حرم خانہ کعبہ کا ہے، اس لئے یہ نام بدل دیا جائے، آپ سے گزارش ہے کہ مسجد کا نام مسجد حرم رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
غلام احمد قادیانی نے یہی تلبیس کی تھی کہ اپنا نام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام تجویز کیا، اپنی بیوی کا نام ام المومنین رضی اللہ عنہا کا نام تجویز کیا، اور اپنی مسجد کا نام سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد کا نام تجویز کیا، اپنے قبرستان کا نام مدینہ پاک کے قبرستان کا نام تجویز کیا اس طرح اس نے اپنی امت کو حضرت خاتم النبین ﷺ کی امت سے بے نیاز وبے تعلق بنانے کی کوشش کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔