جائیداد مغصوبہ کو مسجد وغیرہ میں صرف کرنا
سوال
ایک فقیر کی میراث یعنی ایک جائیداد کسی دھوکہ سے یا جبراً لی گئی اب وہ جائیداد جس نے جبرالی ہے اس کے بیٹے کو یا کسی اپنی قوم یا رشتہ دار کو یا مسجد میں دے سکتا ہے یا نہیں؟ یا خود استعمال کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
اب وہ بلاحق شرعی لی گئی ہے، تو اسکو اصل مالک کو واپس کرنا ضروری ہے بغیر مالک کی اجازت کے خود خرچ کرنا یا کسی رشتہ دار کو دینا یا مسجد میں صرف کرنا جائز نہیں ہے، لا يجوز لاحد من المسلمين اخذ مال احد بغیر سبب شرعی هندیه جلد ۱، ص ۲۲۸/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔