الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں مینار، محراب اور طاق بنانا

سوال

مسجد کے اندر محراب میں طاق بنانا عورتوں کے طاق بھرنے کی غرض سے کیسا ہے؟ مینار، محراب، طاق بنانا کیسا ہے؟

جواب

عورتوں کا طاق بھرنا مسجد کی ضرورت میں داخل نہیں، گنبد مینار، محراب، کی اگر ضرورت ہو تو ان کا بنانا شرعاً درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو