الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی زیبائش کیلئے روپیہ خرچ کرنا

سوال

وقف مسجد کے روپے سے رنگ برنگ کے ٹائل اور مارول وغیرہ سے مسجد کو روشن کرنا درست ہے یا نہیں، بلا ضرورت کسی تعمیر کو توڑ کر دوسری تعمیر کر دی ہے تا کہ جاذب نظر اور دل کش ہو جائے یہ علامات قیامت میں سے تو نہیں ہے، اور مسجد کی ضرورت میں کیا چیزیں داخل ہیں؟

جواب

وقف مسجد کا پیسہ زیبائش کیلئے خرچ کرنا جائز نہیں، استحکام کیلئے خرچ کیا جائے۔ کذافی كتب الفقه من رد المحتار والبحر الرائق وغيرهما۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو