غیر مسلم سے مسجد ومدرسہ کی بنیا د رکھوانا
سوال
کسی غیر مسلم سے کسی مسجد یا مدرسہ کی بنیا در کھوانا کیسا ہے؟
جواب
غیر مسلم اگر معمار ہو یا انجیز ہو اور سمت سے خوب واقف ہو اسلام کی تعریف یا اعزاز کی نیت ہو اس سے بنیا د رکھوانا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔