مسجد کا تبادلہ مسجد سے
سوال
پونا کار پوریشن کے ارباب بسط وکشاد کا خیال ہے کہ جو مسجد راستہ میں آتی ہے تو کارپوریشن اس کی متبادل جگہ اپنے سرمایہ سے خرید کر آپ کے نقشہ کے مطابق تعمیر کر دیتے ہیں، آپ اس میں نماز پڑھئے آپ کو پسند آئے ہم مذکورہ مسجد جو راستہ میں پڑتی ہے اس کو توڑ کر راستہ بنائیں گے، تو کیا ایسا ہو سکتا ہے؟ جبکہ مسجد ابدالآباد تک مسجد ہی رہے گی، یا کوئی گنجائش نکل سکتی ہے، اور اسی طرح بعض مسجد کا کچھ حصہ راستہ میں جاتا ہے، تو کیا کچھ حصہ کارپوریشن کو دیکر اس کا معاوضہ لے سکتے ہیں؟
جواب
مسجدیں سب اللہ کی ہیں نہ کسی کو انکے گرانے کا حق ہے نہ بدلنے کا إِنَّ المَسَاجِدَ لله”۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔