الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بلیک مارکٹنگ کرنے والے کا روپیہ مسجد میں

سوال

جو تاجر بلیک مارکٹنگ کا کام کرتے ہیں وہ اگر مسجد کے لئے چندہ دیں تو ان کے روپے کو مسجد میں خرچ کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

ملکیت تو اس صورت میں بھی حاصل ہو جاتی ہے، اور اس کو مسجد میں صرف کرنا بھی درست ہے، مگر خود یہ طریقہ ایسا ہے جس میں عزت کا بھی خطرہ ہے مال کا بھی خطرہ ہے، جان کا بھی خطرہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو