الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد اور اس کے سامان کو بیچنا حرره العبد محمود غفر لۂ دار العلوم دیو بند مسجد کی لکڑی وغیرہ فروخت کر کے ضروریات میں خرچ کرنا اور ایسی مسجد میں نماز پڑھنا

سوال

(۱) اگر قدیم مسجد کی بیکار چیزیں جیسے ٹین یا لکڑی وغیرہ بغیر اجازت مصلیان کوئی فروخت کر کے اس پیسہ سے جدید مرمت کرالے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ (۲) اگر مسجد کی جگہ وقف نہ ہو تو اس مسجد میں نماز جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ہر شخص کو اس قسم کے تصرف کا حق نہیں متولی کو نمازیوں کے مشورہ سے مصالح مسجد کے پیش نظر ایسا کرنا درست ہے اور جب تک وہ چیزیں مسجد کے لئے کارآمد ہیں ان کو فروخت نہ کیا جائے۔ (۲) اگر مالک زمین کی رضا مندی ہو تو وہاں نماز بلا کراہت درست ہو جائے گی، ورنہ مکروہ ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو