الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے لوٹے ذاتی کام میں استعمال کرنا

سوال

جتنے مسجد میں لوٹے رکھے ہیں نمازی اور بے نمازی ان کو تمام کاموں میں استعمال کرتے ہیں، ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

مسجد کے لوٹے تمام کاموں میں استعمال کرنا درست نہیں، صرف وضو، استنجاء غسل میں استعمال کریں، پانی پینے یا کہیں کوئی معمولی کپڑا نماز کیلئے دھونے کی بھی گنجائش ہے مسجد سے باہر اپنے مکان وغیرہ میں لیجانا اور استعمال کرنا منع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو