الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

انقاض مسجد کا حکم

سوال

مسجد سابق کو از سرنو بنانے پر جو اس کا سامان چونا مٹی اینٹ روڑہ وغیرہ بچ رہے ہیں، اور مسجد میں کسی جگہ اسکے لگانے کی ضرورت نہیں رہی اس کو فروخت کیا جائے، یا کسی اور جگہ گلی کوچوں یا عام راستوں وغیرہ میں صرف کر سکتے ہیں، اس کیلئے شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

اگر وہ اینٹ روڑہ جدید تعمیر مثلاً مینار وغیرہ میں بھی کام آ سکے تو اس کو اسی کام میں لگا دیا جائے، ورنہ فروخت کر دیا جائے، اور قیمت مسجد کی ضروریات میں صرف کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو