الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی اشیاء کا امام ومؤذن کیلئے استعمال

سوال

مسجد کا متفرق سامان امام یا مؤذن حسب ضرورت استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

مسجد میں دو قسم کی چیزیں ہوتی ہیں قسم اول اہل محلہ دیتے ہیں، وہ اگر امام صاحب کو اپنے حجرہ میں استعمال کی اجازت دیں تو درست ہے قسم دوم منتظمین مسجد کیلئے خریدتے ہیں، اگر وہ اجازت دیں تو ان کی اجازت سے درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو