الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام باڑہ مسجد کے لئے دیدیا اس سے مسجد کی توسیع کرائی گئی وہاں نماز کا حکم

سوال

محلہ تیرا پور شہر گورکھپور میں ایک مسجد کے متصل جانب مشرق ایک امام باڑہ تھا محلہ کے چھبیس گھر امام باڑہ کے منتظمین تھے، مسجد کی کمی کو دیکھتے ہوئے منتظمین امام باڑہ نے متفقہ طور سے یہ طے کیا کہ امام باڑہ مسجد کو دیدیا جائے، اور اپنے اس فیصلہ کے بعد منتظمین امام باڑہ نے مسجد کے منتظمین سے کہا کہ ہم لوگوں نے امام باڑہ مسجد کو دیدیا ہے، اب آپ لوگ جلد مسجد کی توسیع کر دیں، تا کہ جو تکلیف مصلیوں کو در پیش ہے وہ رفع ہو جائے چنانچہ منتظمین امام باڑہ کے فیصلہ اور ان کی اجازت کی بنا پر منتظمین مسجد نے توسیع مسجد کا کام…

جواب

صورت مسئلہ میں امام باڑہ کو توسیع مسجد کے لئے منتظمین کا متفقہ طور پر دیدینا مصرف کا صحیح تجویز کرنا ہے، وہاں نماز درست ہے معترضین کو اعتراض نہیں کرنا چاہئے، بلکہ وہ اپنا اعتراض واپس لے لیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو