الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی زمین میں مدرسہ بنانے کی صورت

سوال

مسجد کی زمین پر مدرسہ بنانا کیسا ہے؟ اور کسی مسجد کو توسیع کی ضرورت ہو تو کیسے کی جائے؟

جواب

جو زمین مسجد کے لئے وقف ہو اور وہاں مدرسہ بنانے کی ضرورت ہو تو مسجد کے پیسے سے تعمیر کرلیں، اور اس کو مدرسہ کے واسطے کرایہ پر لے لیں، مدرسہ کی جانب سے مسجد کو کرایہ ادا کر دیا کریں، یاوہ زمین کرایہ پر لے کر مدرسہ تعمیر کر لیا جائے، کہ زمین مسجد کو جس کا کرایہ مدرسہ کی طرف سے ادا کر دیا جایا کرے اور عمارت مدرسہ کی ہو مسجد کی توسیع کے لئے آس پاس کی زمین خرید لی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو