الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے قریب بیت الخلاء بنانا

سوال

مسجد کی کچھ اینٹیں برآمدہ مسجد میں لگی ہوئی تھیں، مریدین نے برائے شیخ مذکور وہ اینٹیں اٹھا کر اندرون مسجد یعنی صحن کے سامنے بیت الخلاء بنایا، اگر انصاف پسند لوگوں نے روک ٹوک کی تو مریدین اور پیر صاحب نے التفات نہ کیا؟

جواب

شیخ مذکورہ کے لئے مناسب یہ تھا کہ متولی اور نمازیوں کے مشورے سے تصرف کرتے تا کہ کسی کو اعتراض کی گنجائش نہ ہوتی نمازیوں کی ضرورت کیلئے اگر مسجد کے قریب بیت الخلاء بنایا جائے تو شرعاً گنجائش ہے مگر اس کا لحاظ چاہئے کہ بد بو مسجد میں نہ آئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو