طوائف کی تعمیر کردہ مسجد میں نماز
سوال
اگر کوئی طوائف یا زنخہ و غیرہ کوئی مسجد تعمیر کرائے تو اس مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں مسافر کو؟ نیز اگر اس محلہ میں کوئی دوسری مسجد نہ ہو تو اہل محلہ بھی اس مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں، یا نہیں؟
جواب
مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔