الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی دوبارہ تعمیر کے وقت مسجد کا کچھ حصہ تعمیر میں شامل کیا

سوال

ہمارے قصبہ کی بازار والی مسجد کی پرانی تعمیر ہے کافی شکستہ ہو چکی ہے خوف ہے کہ خدا نخواستہ کسی بھی وقت نا گہانی حادثہ کا شکار ہو جائے، اور بہت ممکن ہے کہ یہ جگہ نام کو بھی عبادت گاہ نہ رہ سکے۔ اعاذ اللہ منہ۔ دو منزلہ مسجد ہے، اوپر کی عمارت جماعت پنج وقتہ کیلئے مخصوص ہے، اور اس کے نیچے تقریباً ۱۹ رفٹ کی جگہ میں دوکانیں قائم ہیں، بالائی مسجد کی قبلہ رخ دیوار کا بنیادوں سے تعلق تقریبا ۹ فٹ کی جگہ میں نہیں ۱۹ رفٹ کے طول میں کڑیوں اور چھت پر یعنی دوکانوں کی چھت پر مسجد کی تعمیر ہے، جو بالائی مسجد کے لیبل میں ہے، لیکن…

جواب

جو جگہ نماز کے لئے وقف کر کے عام اجازت اس میں نماز کی دیدی جائے اور اس پر کسی کا قبضہ مالکانہ نہ رہے اس کو مسجد کہتے ہیں، اسکا حکم یہ ہے کہ تحتانی و فوقانی سب حصہ مسجد کا ہوتا ہے، اس میں کوئی دوسرا تصرف جائز نہیں، اگر واقف نے اول دوکانیں بنائیں، اور ان کی چھت پر مسجد بنادی اور وہ دوکانیں بھی مسجد ہی کیلئے ہوں تو اس میں بھی گنجائش ہے جو جگہ فوقانی مسجد کے نیچے ہو اس جگہ کو نماز…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو