الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس مسجد میں خنزیر کے بالوں کی اجرت کا روپیہ لگا ہو اس میں نماز / ساہوکار کا روپیہ مسجد میں

سوال

ایک مسجد بہت شکستہ ہے اس کو نئے سرے سے بنوانے کیلئے ایک صاحب جنکا پیشہ ساہوکاری کا ہے وہ پانچ ہزار روپے مسجد کو دینا چاہتے ہیں، بلکہ انہوں نے ایک صاحب کو اسکا مالک بنا دیا ہے کہ وہ اسکو مسجد میں خرچ کر دیں، تو اسکو خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ رقم سود کی نہیں ہے تو مسجد کی تعمیر میں اس کا صرف کرنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو