جدید مسجد بنانا جس سے قدیم مسجد کو نقصان پہنچے
سوال
ایک صاحب نے اپنی افتاده زمین مسجد کی تعمیر کے لئے وقف کی اور موصوف کے خاندان میں سے بعض افراد نے اپنے طور پر اینٹیں خرید کر موقوفہ زمین کی احاطہ بندی کے لئے اینٹیں وقف کر دی ہیں، مگر مسجد کی تعمیر ابھی شروع نہیں ہوئی، اس جدید مسجد کی تعمیر سے محلہ کی قدیم مسجد کو بایں طور ضرر پہنچ جانے کا قوی امکان ہے۔ (۱)
جواب
اگر وہاں پہلے سے مسجد موجود ہے اور نمازیوں کے لئے کافی ہے تو دوسری مسجد بنانا بلا ضرورت قرین دانشمندی نہیں ہے، اس سے پہلے مسجد کے نمازی بھی تقسیم ہو کر کم ہو جائیں گے، اخراجات تعمیر مستقل ہوں گے، پھر اس کے آباد رکھنے کے مصارف درکار ہوں گے، قدیم وجدید مسجدوں کو پوری طرح آباد رکھنا بھی دشوار ہوگا، اس لئے بہتر یہ ہے کہ اس ضمن میں نئی مسجد تعمیر نہ کی جائے، بلکہ دیگر مکانات…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔