الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دفع نزاع کے لئے دو مسجدیں بنانا

سوال

ایک دیہات میں دو جگہ جمعہ کی نماز ادا کی جاتی ہے، اور حال یہ ہے کہ کچھ دنوں سے دونوں مسجدوں میں نماز ادا کرنے سے بعض مسلمان جن کی زمین میں مسجد ہے منع کرتے ہوں تو جن مسلمان بھائیوں کو منع کیا گیا ہے تو کیا وہ ایک نئی مسجد بنا کر جمعہ کی نماز وغیرہ ادا کر سکتے ہیں یا جمعہ کی نماز کے بجائے ظہر کی نماز مسجد میں یا اپنے گھر میں ادا کرینگے؟ نوٹ: ان دونوں مسجدوں میں پہلے سے جمعہ رائج ہے، اس کو مد نظر رکھتے ہوئے جواب دیں؟

جواب

جب کوئی شخص اپنی زمین میں مسجد بنادے یا مسجد بنانے کے لئے زمین دیدے تو اس کو یہ حق نہیں ہے کہ کسی بھی مسلمان کو وہاں نماز پڑھنے سے روکے، نماز پڑھنے سے روکنا بہت بڑا ظلم ہے ”ومن اظلم ممن منع مساجد الله ان يذكر فيها اسمه الآية“ ہے جس بستی میں شرائط جمعہ موجود ہوں، وہاں حسب ضرورت ایک سے زائد جگہ بھی جمعہ درست ہے، جب مسلمانوں کو مذکورہ دونوں مسجدوں میں نماز سے روکا جاتا ہے، اور…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو