الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد سے ملا کر اپنی تعمیر کرنا

سوال

مسجد سے آگے کی سمت (مغرب کی جانب) یا بازو میں کسی طرف مسجد سے متصل ایک شخص کی زمین ہے، اور وہ شخص اپنی اس زمین میں عمارت بنوار ہا ہے جو کہ مسجد کی عمارت سے (یعنی دیوار سے) ہی شروع کرتا ہے، اگر چہ وہ زمین اسی کی ملکیت میں ہے لیکن قانون گورنمنٹ کے اعتبار سے اس کو کم از کم تین فٹ جگہ چھوڑ کر عمارت بنانا چاہئے لیکن وہ شخص اس کے لئے رضا مند نہیں ہے، قانون کے لحاظ سے تو اس کو نوٹس دیکر روکا جاسکتا ہے تحفظ مسجد کے لئے کیونکہ اگر یہ شخص دیوار سے دیوار ملا کر شروع کرتا ہے تو اس کی وجہ سے مسجد کو نقصان پہنچے گا، اس مسجد کا…

جواب

مسجد کی چھت کا پانی گرنے کیلئے جگہ کا چھوڑ ناحق مسجد ہے، لہذا تحفظ مسجد کے لئے بھی اس کو روکنے کی ضرورت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو