تعمیر مسجد کی تاریخ کندہ کرا کے مسجد میں لگانا
سوال
مسجد میں بھی پتھر کھدوا کر لگا دیتے ہیں، سنہ ہجری بھی لکھ دیتے ہیں، یہ جائز ہے یا نا جائز ہے؟
جواب
مسجد وغیرہ کی تعمیر کی تاریخ پتھر میں کندہ کرا کے لگوا دینے میں مضائقہ نہیں، مگر ایسی جگہ نہ ہو کہ نماز کی حالت میں اس پر نظر جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔