مسجد کے بیت الخلاء کا استعمال
سوال
(۱) عمر کی مسجد کے قرب وجوار میں شیعہ رافضی لوگوں کی دوکانیں ہیں، پیشاب پاخانہ کے لئے مسجد میں آتے ہیں اور حوض مسجد میں وضو بھی کرتے ہیں، نماز مسجد ہذا میں پڑھتے ہیں، ان کے مسجد میں آنے سے کوئی حرج تو نہیں ہے ان کو مسجد میں آنے سے روکنا چاہئے یا نہیں؟ (۲) مسجد کے بیت الخلاء میں رفع حاجت کے لئے بہت سے غیر نمازی لوگ بھی آتے ہیں، مصلیان مسجد کا کہنا ہے کہ بیت الخلاء کو تالا لگا دو اگر تالا لگایا جاتا ہے تو نمازی اور غیر نمازی دونوں کو تکلیف ہوتی ہے، جبکہ مسجد کا کوئی نقصان یا تکلیف نہیں ہے اس کے بارے میں شرعی حکم سے…
جواب
(۱) مسجد اصالۃً نماز کے لئے ہے کہ نماز کے خاطر طہارت وضو وغیرہ کی بھی وہاں اجازت ہے لیکن نماز نہ پڑھنا اور مسجد کے بیت الخلاء حوض کو استعمال کرنا بڑی بے غیرتی کی بات ہے، ان کو اس سے روکدیا جائے، اگر قدرت ہو۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔