الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کمیٹی کی ناخوشی کے باوجود زبردستی قبضہ اور عمارت بنانا

سوال

اگر اس میں مسجد کمیٹی کی طرف سے ناراضی اور نا خوشی ظاہر ہو تو جھگڑا اور زبردستی اس پر قبضہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

زبردستی قبضہ کرنا اور اس پر عمارت بنانا جائز نہیں کمیٹی کی رضا مندی سے جگہ کے کرایہ کا معاملہ کر لیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو