الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی وقف زمین کو کرایہ پر دینا

سوال

موقوفہ جگہ کرایہ پر دینا کسی کام کے لئے چاہے مکان یا زراعت کرنے کے لئے جائز ہے یا نہیں، اور مالک دینے کا کون ہوگا۔

جواب

کرایہ پر دینا اور اس میں زراعت کرنا جائز ہے، بشرطیکہ واقف کی غرض کے خلاف نہ ہو اور اس کے کرایہ پر دینے کا حق واقف کو یا متولی کو ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو