مسجد کے نل سے اہل محلہ کا پانی لینا
سوال
ہمارے یہاں مسجد میں جو نل لگا ہوا ہے محلہ کے چھ مکانات کے لوگ اس نل سے اپنی ضروریات کے لئے پانی استعمال کرتے ہیں، اس میں کوئی گناہ تو نہیں ہوتا ہے؟
جواب
اس نل سے اہل محلہ کو پانی لینا درست ہے مگر احتیاط سے استعمال کریں، اگر خراب ہو جائے تو اس کی اصلاح بھی کرا دیا کریں، یہ بات نہ ہو کہ پانی تو اہل محلہ بھریں اور مرمت مسجد کے ذمہ رہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔