مسجد کا پیسہ تجارت کے لئے
سوال
مسجد کے پیسہ سے مسجد کیلئے تجارت کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
مسجد کا پیسہ متولی کے پاس امانت ہوتا ہے، اس میں اور کسی قسم کا تصرف کرنا روزگار وغیرہ میں لگانا جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔