حفاظت سامان کیلئے مسجد میں تالا ڈالنا
سوال
مسجد میں بوجہ چوری وبغرض حفاظت اگر تالا ڈال دیا جائے تو کیا حکم ہے، جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جبکہ سامان مسجد محفوظ نہیں تو اس کی حفاظت کے لئے تالا ڈالنا درست بلکہ ضروری ہے۔ کذافی البحر الرائق، ص ۳۳ ج ۲ مگر ہر نماز کے وقت وہاں سب کے آنے اور نماز پڑھنے کی اجازت ہونی چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔