مسجد سے متعلق جگہ پر کھانا پکانا
سوال
مسجد کا حصہ جہاں شرعی احکامات لاگو نہیں ہوتے، جہاں ناپاکی کی حالت میں نہیں جاسکتے ہیں وہاں دیگ میں کھانا پکایا جاتا ہے، اور وہیں بیٹھ کر کھاتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے یہ ایک رسم بنتی جا رہی ہے، شرعاً کیا حکم ہے؟
جواب
اگر وہ جگہ مسجد کی ہے تو اس کو اس طرح اپنے ذاتی کام میں استعمال کرنا درست نہیں اس سے پرہیز کرنا چاہئے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔