مسجد کا تیل یا ڈھیلا اپنے گھر لیجانا
سوال
بہت سے آدمی مسجد کے چراغ میں سے ہاتھ پیروں میں تیل لگاتے ہیں، اور بہت سے آدمی مسجد کے اندر سے ڈھیلے لے جا کر گھر پر رکھ لیتے ہیں، وہیں پر استنجاء میں استعمال کرتے ہیں ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
ان دونوں باتوں کی اجازت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔