الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مدرسہ والوں کی آنے جانے کی سہولت کے لئے مسجد کی مغربی دیوار میں دروازے بنانا

سوال

مسجد کے مغربی حصہ میں قبرستان تھا وہاں پر اسلامی مدرسہ بنا تو مدرسہ والوں نے مسجد کی مغربی دیوار کو توڑ کر تین دروازہ بنایا جس سے طلباء آتے جاتے ہیں، اور نماز ادا کرتے ہیں، تو اس طرح دروازہ کرنا اور مدرسہ بنانا درست ہے یا نہیں؟

جواب

اہل مدرسہ کا اپنی آمد و رفت کی سہولت کیلئے مسجد کی مغربی دیوار توڑ کر تین دروازے نکالنا غلط طریقہ ہے جو مسجد میں آنے کا عام راستہ ہے اس سے آنا جانا چاہئے کہ یہ تصرف غلط ہوا مدرسہ مسجد کی جس سمت پر حسب مصلحت ہو تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو